لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
مستقل
- mustaqil
- मुस्तक़िल
معنی
مسلسل، متواتر، لگاتار، بغیر رکے، مدام، ہمیشہ، استقلال والا، ثابت قدم، پائیدار
سب حفاظت کر رہیں ہیں مستقل دیوار کی
جب کہ حملہ ہو رہا ہے مستقل بنیاد پر
"تبصرہ کیوں کر رہے ہو بارہا اجداد پر" احیاء بھوجپوری کی غزل سے