لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
ساکن
- saakin
- साकिन
معنی
بسنے والا، سکونت رکھنے والا، قیام کرنے والا، غیر متحرک، ٹھہرا ہوا
اب دل کا سفینہ کیا ابھرے طوفاں کی ہوائیں ساکن ہیں
اب بحر سے کشتی کیا کھیلے موجوں میں کوئی گرداب نہیں