لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
ظلمات
- zulmaat
- ज़ुल्मात
معنی
اندھیرا، تاریکیاں، اندھیرے (اُردو میں بطور واحد مستعمل)
جو نور بھرتے تھے ظلمات شب کے صحرا میں
وہ چاند تارے فلک سے اتر گئے شاید
"فنا کے راستے پھولوں سے بھر گئے شاید" خلیل مامون کی غزل سے