لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
ستون
- sutuun
- सुतून
معنی
کھمبا، گول، چوکور یا پہلودار تھم یا پایہ، لاٹ، منارہ، بنیاد، سہارا
ستون دار پہ رکھتے چلو سروں کے چراغ
جہاں تلک یہ ستم کی سیاہ رات چلے
"جلا کے مشعل جاں ہم جنوں صفات چلے" مجروح سلطانپوری کی غزل سے