لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
فاقہ
- faaqa
- फ़ाक़ा
معنی
کھانا نہ ملنا یا نہ کھانا، بھوکا رہنا، تہی دستی، افلاس
آج بھی گاؤں میں کچھ کچے مکانوں والے
گھر میں ہمسائے کے فاقہ نہیں ہونے دیتے
"ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتے" معراج فیض آبادی کی غزل سے