لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
پیمانہ
- paimaana
- पैमाना
معنی
ناپنے کا آلہ یا ظرف، آلہ پیمائش، پیالہ، جام شراب، گلاس، کسوٹی، معیار
آنکھ تمہاری مست بھی ہے اور مستی کا پیمانہ بھی
ایک چھلکتے ساغر میں مے بھی ہے اور مے خانہ بھی