لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
پشیماں
- pashemaa.n
- पशेमाँ
معنی
شرمندہ، افسوس کرنے والا، پچھتانے والا
جی میں جو آتی ہے کر گزرو کہیں ایسا نہ ہو
کل پشیماں ہوں کہ کیوں دل کا کہا مانا نہیں
"مستقل محرومیوں پر بھی تو دل مانا نہیں" احمد فراز کی غزل سے