لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
ناقوس
- naaquus
- नाक़ूस
معنی
وہ سنکھ جو ہندو یا دوسرے غیر مسلم پوجا کے وقت بجاتے ہیں، ایک قسم کی بہت بڑی کوڑی، گھونگا، گھنٹا
اب کے بہار حسن بتاں ہے کمال پر
ناقوس ہو نہ جائے کف برہمن میں پھول