لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
مطرب
- mutrib
- मुतरिब
معنی
گویّا، گانے والا، مغنی، قوال، موسیقار
ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت اے مطرب
ابھی حیات کا ماحول خوش گوار نہیں
"ہوس نصیب نظر کو کہیں قرار نہیں" ساحر لدھیانوی کی غزل سے