لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تبَرّک
- tabarruk
- तबर्रुक
معنی
وہ چیز جس میں برکت ہونے کا اعتقاد ہو ، خیر و برکت کی چیز ، کسی بزرگ یا پیشواے دین کی فاتحہ کی چیز ، پرشاد
ہماری خاک تبرک سمجھ کے لے جاؤ
ہماری جان محبت کی لو میں جلتی تھی
"زمیں نئی تھی عناصر کی خو بدلتی تھی" بلال احمد کی غزل سے