لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
ملبوس
- malbuus
- मलबूस
معنی
پوشاک۔، سلا ہوا کپڑا، پہننے کا کپڑا، پیراہن یا لباس
ایک خوشبو تھی جو ملبوس پہ تابندہ تھی
ایک موسم تھا مرے سر پہ جو طوفانی تھا
"پیاس بڑھتی ہوئی تا حد نظر پانی تھا" عین تابش کی غزل سے