لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
اختتام
- iKHtitaam
- इख़्तिताम
معنی
تمام ہونے کا عمل، خاتمہ، ختم، آخر
میں سوچتا ہوں مگر یاد کچھ نہیں آتا
کہ اختتام کہاں خواب کے سفر کا ہوا
"طلسم ختم چلو آہ بے اثر کا ہوا" شہریار کی غزل سے