لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
ہم نوا
- ham-navaa
- हम-नवा
معنی
ہم آواز، ہم خیال، متفق الرَّائے، ساتھی، رفیق کار
اس شہر میں ہے کون ہمارا ترے سوا
یہ کیا کہ تو بھی اپنا کبھی ہمنوا نہ ہو
"چاہا بہت کہ عشق کی پھر ابتدا نہ ہو" باقر مہدی کی غزل سے