لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
مزید
- maziid
- मज़ीद
معنی
زیادہ کیا ہوا، بڑھایا ہوا، اور بھی، زیادہ، افزوں
کہاں ہے شیخ کو سدھ بدھ مزید پینے کی
نشہ اتار گئے تین چار جام اس کا
"اگرچہ آئنۂ دل میں ہے قیام اس کا" انور شعور کی غزل سے