لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
کاسہ
- kaasa
- कासा
معنی
بھیک کا ٹھیکرا، کشکول، پیالہ، بادیہ، پیمانہ، جام، کٹورا
ہم نے مدت سے الٹ رکھا ہے کاسہ اپنا
دست دادار ترے درہم و دینار پہ خاک
"جب یہ عالم ہو تو لکھیے لب و رخسار پہ خاک" عرفان صدیقی کی غزل سے