لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تخلیق
- taKHliiq
- तख़्लीक़
معنی
پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، وجود میں لانا، تصنیف
اس دور کی تخلیق بھی کیا شیشہ گری ہے
ہر آئینے میں آدمی الٹا نظر آئے
"قرطاس پہ نقشے ہمیں کیا کیا نظر آئے" وامق جونپوری کی غزل سے