لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
وضاحت
- vazaahat
- वज़ाहत
معنی
صاف ظاہر کرنا، نمایاں کرنا، مبہم بات کو کھول کر بیان کرنا، تشریح کرنا، تفصیل کرنا
کوئی شکوہ نہ شکایت نہ وضاحت کوئی
میز سے بس مری تصویر ہٹا دی اس نے
"پاؤں جب ہو گئے پتھر تو صدا دی اس نے" طارق قمر کی غزل سے