لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
انتساب
- intisaab
- इंतिसाब
معنی
نسبت رکھنے والا، لگاؤ، تعلق، منسوب کیا جانا، سی تصنیف یا تالیف کو کسی کے نام سے معنون کر نے کا عمل
پہلے نصاب عقل ہوا ہم سے انتساب
پھر یوں ہوا کہ قتل بھی ہم کر دیے گئے
"گنتی میں بے شمار تھے کم کر دیے گئے" عالم تاب تشنہ کی غزل سے