لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
نجات
- najaat
- नजात
معنی
مخلصی، رہائی، آزادی، بریت، چھٹکارا
کون اب کشمکش زیست سے دے مجھ کو نجات
کر چکا ہے مرا قاتل نظر انداز مجھے
"لن ترانی کا بتانے کے لیے راز مجھے" ابر احسنی گنوری کی غزل سے