لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
واقف
- vaaqif
- वाक़िफ़
معنی
آگاہی رکھنے والا، جاننے والا، شناسا، آگاہ، ہوشیار
آپ واقف ہیں مرے دوست حسیں لفظوں سے
بدلے لہجوں کی کرامات کہاں جانتے ہیں
"شک میں جکڑے سے سوالات کہاں جانتے ہیں" آفتاب شاہ کی غزل سے