لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
صابر
- saabir
- साबिर
معنی
مصیبت میں صبر کرنے والا، برداشت کرنے والا، ضبط کرنے والا
پھر وہی خواب وہی ضد نہیں عاقب صابرؔ
ہم اصولوں سے بغاوت نہیں کرنے والے
"تشنہ کامی میں رعایت نہیں کرنے والے" عاقب صابر کی غزل سے