لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
دشوار
- dushvaar
- दुश्वार
معنی
کٹھن، محنت طلب، ناگوار، دُوبھر، تکلیف کے ساتھ
اپنی تصویر بناؤ گے تو ہوگا احساس
کتنا دشوار ہے خود کو کوئی چہرہ دینا
"وہ تڑپ جائے اشارہ کوئی ایسا دینا" اظہر عنایتی کی غزل سے