لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
استوار
- ustuvaar
- उस्तुवार
معنی
مستحکم، مضبوط، پختہ، قوت کے ساتھ، زور سے
نہیں شکایت ہجراں کہ اس وسیلے سے
ہم ان سے رشتۂ دل استوار کرتے رہے
"رہ خزاں میں تلاش بہار کرتے رہے" فیض احمد فیض کی غزل سے