لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تقاضا
- taqaazaa
- तक़ाज़ा
معنی
مطالبہ، دعویٰ، طلب، منشا، درخواست، خواہش، اقتضا، مانگ
عجب تقاضا ہے مجھ سے جدا نہ ہونے کا
کہ جیسے کون و مکاں میرے اختیار میں ہے
"کوئی ہنر تو مری چشم اشکبار میں ہے" اکرم محمود کی غزل سے