لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
زحمت
- zahmat
- ज़हमत
معنی
تکلیف، رن٘ج، دکھ ، مشقت، دشواری
دھوپ بولی کہ میں آبائی وطن ہوں تیرا
میں نے پھر سایۂ دیوار کو زحمت نہیں دی
"دل نے امداد کبھی حسب ضرورت نہیں دی" فرحت احساس کی غزل سے