لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
زنداں
- zindaa.n
- ज़िंदाँ
معنی
بندی خانہ، قید خانہ
آدمی ہی کے بنائے ہوئے زنداں ہیں یہ سب
کوئی پیدا نہیں ہوتا کسی زنجیر کے ساتھ
"ہے کوئی بیر سا اس کو مری تدبیر کے ساتھ" راجیش ریڈی کی غزل سے