لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
منکر
- munkir
- मुंकिर
معنی
انکار کرنے والا، نہ ماننے والا، خدا کے وجود سے انکار کرنے والا
حامی بھی نہ تھے منکر غالبؔ بھی نہیں تھے
ہم اہل تذبذب کسی جانب بھی نہیں تھے
"حامی بھی نہ تھے منکر غالبؔ بھی نہیں تھے" افتخار عارف کی غزل سے