لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تمہید
- tamhiid
- तम्हीद
معنی
دیباچہ، مقدمہ، تعارف، خطبہؑ کتاب، (کسی تقریر یا تحریر کا) ابتدائی حصہ جس میں اصل موضوع پر اظہار خیال سے پہلے کچھ کہا جائے
ایک دھڑکا سا لگا رہتا ہے خوش ہونے پر
یہ بہار اب کے نہ تمہید خزاں ہو جائے