لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
پرواز
- parvaaz
- परवाज़
معنی
اڑان، اڑنے کا عمل، ہوائی جہاز کی اڑان یا سفر
آزادی نے بازو بھی سلامت نہیں رکھے
اے طاقت پرواز تجھے لائیں کہاں سے
"جرأت ہو تو پوچھے یہ کوئی پیر مغاں سے" بسمل عظیم آبادی کی غزل سے