لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
اضطراب
- iztiraab
- इज़्तिराब
معنی
بے چینی، بیقراری، اطمینان کی ضد
آخر تڑپ تڑپ کے یہ خاموش ہو گیا
دل کو سکون مل ہی گیا اضطراب میں
"بس فرق اس قدر ہے گناہ و ثواب میں" ساحر ہوشیار پوری کی غزل سے