لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
سلیقہ
- saliiqa
- सलीक़ा
معنی
طبیعت، سرشت، مزاج، تمیز، انداز، قرینہ، شعور، طریقہ
دشت تنہائی میں جینے کا سلیقہ سیکھئے
یہ شکستہ بام و در بھی ہم سفر ہو جائیں گے
"صبح تک ہم رات کا زاد سفر ہو جائیں گے" فضیل جعفری کی غزل سے