لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
مفرور
- mafruur
- मफ़रूर
معنی
فراری، روپوش، وہ شخص جو کوئی جرم کر کے بھاگ جائے اور اس کا نام رجسٹر مفروراں میں درج ہو
کیا جانے کب لمحوں کی مفرور سماعت لوٹے
اچھی اچھی آوازوں کے جال بچھاتے رہنا
"دھیمی بارش کی لے میں احوال سناتے رہنا" سجاد بابر کی غزل سے