لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
آسائش
- aasaa.ish
- आसाइश
معنی
راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری
صرف زندوں ہی کو فکر عیش و آسائش نہیں
اب تو اس دنیا میں مردوں کی بھی گنجائش نہیں
"کراچی کا قبرستان" دلاور فگار کی غزل سے