لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
سراب
- saraab
- सराब
معنی
وہ ریت یا تار کول جس پر دھوپ میں دور سے پانی کا دھوکا ہوتا ہے
اب تو سراب ہی سے بجھانے لگے ہیں پیاس
لینے لگے ہیں کام یقیں کا گماں سے ہم
"اب کیا بتائیں ٹوٹے ہیں کتنے کہاں سے ہم" راجیش ریڈی کی غزل سے