لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تردید
- tardiid
- तर्दीद
معنی
رد کرنا، توڑ، جواب، بات کاٹنا، منسوخ کرنا
کرنی پڑ جائے وضاحت پہ وضاحت لیکن
ہم تری بات کی تردید نہیں کر سکتے
"حدت و حبس پہ تنقید نہیں کر سکتے" بدر منیر کی غزل سے