لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
مشکوک
- mashkuuk
- मशकूक
معنی
شک کیاگیا، گمان کیاگیا، مشتبہ، جس پر شک کیا جائے
لوگ سہہ لیتے تھے ہنس کر کبھی بے زاری بھی
اب تو مشکوک ہوئی اپنی ملن ساری بھی
"لوگ سہہ لیتے تھے ہنس کر کبھی بے زاری بھی" شارق کیفی کی غزل سے