لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تبسم
- tabassum
- तबस्सुम
معنی
مسکراہٹ، مسکرانا، زیر لب ہنسنا، ایسی ہنسی جس میں ہونٹ نہ کھلیں
دیکھنے والو تبسم کو کرم مت سمجھو
انہیں تو دیکھنے والوں پہ ہنسی آتی ہے
"اہل الفت کے حوالوں پہ ہنسی آتی ہے" سدرشن فاکر کی غزل سے