لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تذبذب
- tazabzub
- तज़बज़ुब
معنی
شک و شبہ، پس و پیش، تردد
حامی بھی نہ تھے منکر غالبؔ بھی نہیں تھے
ہم اہل تذبذب کسی جانب بھی نہیں تھے
"حامی بھی نہ تھے منکر غالبؔ بھی نہیں تھے" افتخار عارف کی غزل سے