لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
اہمیت
- ahmiyat
- अहमियत
معنی
اہم ہونا، قدر، منزلت، وقعت، خاص ہونا
جو تو نہیں ہے تو یہ مکمل نہ ہو سکیں گی
تری یہی اہمیت ہے میری کہانیوں میں
"اداس راتوں میں تیز کافی کی تلخیوں میں" وصی شاہ کی غزل سے