لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
فصیل
- fasiil
- फ़सील
معنی
چار دیواری، دیوار، شہر یا قلعہ کی مستحکم و مضبوط چار دیواری، شہر پناہ
بغیر سمت کے چلنا بھی کام آ ہی گیا
فصیل شہر کے باہر بھی ایک دنیا تھی
"نہ پوچھ اے مرے غمخوار کیا تمنا تھی" گلنار آفرین کی غزل سے