لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تسلسل
- tasalsul
- तसलसुल
معنی
لڑی ملا ہونے کا عمل، کڑی سے کڑی ملنے کی حالت، سلسلہ، روانی، تواتر
میں ٹوٹنے دیتا نہیں رنگوں کا تسلسل
زخموں کو ہرا کرتا ہوں بھر جانے کے ڈر سے
"خود پر کوئی طوفان گزر جانے کے ڈر سے" حسن عزیز کی غزل سے