لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
خلاصہ
- KHulaasa
- ख़ुलासा
معنی
اختصار ، لُب لباب ، ماحصل ، اصل مطلب، کم ، مختصر
بس اس قدر ہے خلاصہ مری کہانی کا
کہ بن کے ٹوٹ گیا اک حباب پانی کا
"بس اس قدر ہے خلاصہ مری کہانی کا" عبد الحمید عدم کی غزل سے