لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
اعتراف
- e'tiraaf
- ए'तिराफ़
معنی
ماننے کے طور پر کسی بات کا اقرار، اقبال، تسلیم کر لینا، مان لینا
بتان شہر کو یہ اعتراف ہو کہ نہ ہو
زبان عشق کی سب گفتگو سمجھتے ہیں
"خرد کو گمشدۂ کو بہ کو سمجھتے ہیں" روش صدیقی کی غزل سے