لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
بام
- baam
- बाम
معنی
چھت، کوٹھا، مکان کی اوپری منزل، بالا خانہ
آس میں کس کی دریچہ جاگتا ہے رات بھر
اک دیا کس کے لیے یوں بام پر خاموش ہے
"قریۂ جاں مضطرب تو ہے مگر خاموش ہے" ذکیہ غزل کی غزل سے