لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
خارزار
- KHaarzaar
- ख़ारज़ार
معنی
وہ جگہ جہاں کثرت سے کانٹے اُگے ہوئے ہوں، کان٘ٹوں کا جنگل
یوں گزرتا ہے تری یاد کی وادی میں خیال
خارزاروں میں کوئی برہنہ پا ہو جیسے
"کچھ مرے شوق نے در پردہ کہا ہو جیسے" سیداحتشام حسین کی غزل سے