لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
کدُورت
- kuduurat
- कुदूरत
معنی
گدلا پن، میل، گندگی، گندلکاپن، غبار آلودہ ہونا (پانی وغیرہ)
چہرے سے جھاڑ پچھلے برس کی کدورتیں
دیوار سے پرانا کلینڈر اتار دے
"کشتی ہوس ہواؤں کے رخ پر اتار دے" ظفر اقبال کی غزل سے