لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
شاداں
- shaadaa.n
- शादाँ
معنی
خوش حال، خوش وخرم، مسرور
کوئی دن اور غم ہجر میں شاداں ہو لیں
ابھی کچھ دن میں سمجھ جائیں گے دنیا کیا ہے
"حیرت جلوہ مقدر ہے تو جلوا کیا ہے" محمود ایاز کی غزل سے