لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
سازندہ
- saazinda
- साज़िंदा
معنی
باجا بجانے والا، سارنگیا، طبلچی، سازنواز
ہر ایک ساز کو سازندگاں نہیں درکار
بدن کو ضربت مضراب سے علاقہ نہیں
"کسی سفر کسی اسباب سے علاقہ نہیں" ضیاء المصطفیٰ ترک کی غزل سے