لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
فراموش
- faraamosh
- फ़रामोश
معنی
یاد کی گرفت سے باہر، ذہن سے اترا ہوا، بھولا ہوا
برسوں ہوئے نہ تم نے کیا بھول کر بھی یاد
وعدے کی طرح ہم بھی فراموش ہو گئے
"موجود تھے ابھی ابھی روپوش ہو گئے" جلیل مانک پوری کی غزل سے