لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
عزلت
- 'uzlat
- उज़्लत
معنی
خلوت، تنہائی، گوشہ نشینی
چمن کا شہر فصل گل میں جب آباد تھا عزلتؔ
صبا کے رنگ میں گلگشت کر حظ جنوں پایا
"ارے الٹے زمانے مجھ پہ کیا سیدھا ستم لایا" ولی عزلت کی غزل سے